the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی

(ایجنسیز)
حماس کی پولٹ بیورو کے سربراہ خالد مشعل نے ایک بار پھر اپنی تحریک اور فلسطینی عوام کی جانب سے کہا ہے کہ وہ فلسطین کی زمین کے ایک انچ سے بھی دستبردار نہیں ہوں گے۔
     
خالد مشعل نے مقبوضہ بیت المقدس کے حزما گائوں میں ٹیلی فونک خطاب کے دوران کہا ہے کہ فلسطینی عوام اور اس کی تمام تنظیمیں کبھی فلسطین کے ایک انچ سے بھی دستبردار نہیں ہوں گے۔

خالد مشعل نے کہا کہ فلسطینی جہاں کہیں بھی ہیں وہ اپنی زندگیوں میں بہت



بڑی مشکلات کا سامنا کررہے ہیں اور انہیں مسلسل نشانہ بنایا جارہا ہے مگر انہوں نے کہا کہ "انشااللہ فتح نزدیک ہے۔"

اس تقریب کا انعقاد موید صلاح الدین کی یاد میں کیا گیا تھا جن کا جسد خالی 13 سال سے زائد عرصہ سے اسرائیل کے پاس ہے۔ اسرائیل نے حال ہی میں کئی جسد خاکی فلسطینیوں کو واپس کئے ہیں اور ان میں سے ایک صلاح الدین کا بھی تھا۔ وہ القسام بریگیڈز کے ممبر تھے اور انہیں اکتوبر 2001 میں اسرائیلی فوجیوں نے ایک معرکے کے دوران گولی مار گر شہید کردیا تھا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.